اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

بشری بی بی کو کچھ ہوا تو سب کا بدترین حشر ہوگا، قاسم سوری

datetime 21  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بشری بی بی کو کچھ ہوا تو سب کا بدترین حشر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں رہنماء پی ٹی آئی قاسم سوری نے دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی طبیعت ناساز ہے۔

انہوں نے کہا کہ بشری بی بی کے طبی معائنے پر پابندی لگائی گئی ہے، ایک بار پھر وارننگ دے رہا ہوں کہ بشری بی بی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے،اگر بشری بی بی کو کچھ ہوا تو کھانے میں غلط چیز ڈال کر کھلانے ، طبی معائنے پر پابندی لگانے والوں کا بدترین حشر ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…