جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ایک کمشنر نہیں بہت سے لوگوں نے ہمیں بتایا اندر نتائج کیسے تبدیل کیے گئے،علیمہ خان

datetime 20  فروری‬‮  2024 |

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ایک کمشنر نہیں بہت سے لوگوں نے ہمیں بتایا اندر نتائج کیسے تبدیل کیے گئے،لوگ منہ کھولنے سے ڈرتے ہیں انہیں خدشہ ہے ان کیساتھ کچھ نہ ہو جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن ڈے پر تاریخی دھاندلی کی گئی، 8فروری کی رات کو مدر آف پوسٹ پول دھاندلی کی گئی۔

علیمہ خان نے کہاکہ انٹرنیٹ اور موبائل سگنل بند کیے گئے،ووٹر دربدر پولنگ اسٹیشنز پر پھرتے رہے،بانی پی ٹی آئی نے کہا کرمنل لوگوں کے سارے کیس ختم کردئیے گئے، پہلے پری پول دھاندلی کی گئی۔انہوں نے کہاکہ لوگ منہ کھولنے سے ڈرتے ہیں انہیں خدشہ ہے ان کے ساتھ کچھ نہ ہو جائے، کمشنر راولپنڈی نے جو کچھ کہا ثبوت کے بغیر کچھ نہیں کہا۔انہوںنے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے لوگوں کو ان کا مینڈیٹ واپس کیا جائے، پاکستان کا دنیا کے سامنے تماشا بن گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…