اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

این اے 11، پولنگ نہ ہونے پر کامیاب امیدوار کو ووٹ کیسے ملے؟ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب

datetime 19  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)ممبر کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے امیدوار کو کوئی ووٹ نہیں ملا لیکن این اے امیدوار کو 600 ووٹ کیسے ملے۔ الیکشن کمیشن میں این اے 11 شانگلہ میں عذرداری کیس کی سماعت کے دور ان درخواست گزار آزاد امیدوار سید فرین کے وکیل نے کہا کہ خواتین کے ایک پولنگ اسٹیشن میں ووٹنگ نہیں ہوئی، خواتین کے اس پولنگ اسٹیشن پر کامیاب امیدوار کو ووٹ کیسے ملے؟الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 26 فروری تک ملتوی کر دی۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…