جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

آر پی او راولپنڈی سید خرم علی 15 دن کی چھٹی پر بیرون ملک روانہ، دو مارچ کو واپسی ہوگی

datetime 19  فروری‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی سید خرم علی 15 دن کی چھٹی پر بیرونِ ملک روانہ ہوگئے۔ترجمان کے مطابق آر پی او راولپنڈی خرم علی 16 فروری کو ہی رخصت پر چلے گئے تھے، وہ اہلخانہ کے ہمراہ برطانیہ گئے ہیں، 2 مارچ کو واپسی ہے۔ترجمان کے مطابق گزشتہ روز کی پریس کانفرنس میں آر پی او کا نام شامل ہونے پر پوچھ گچھ کی جارہی ہے، آر پی او راولپنڈی خرم علی نے انتخابات سے قبل چھٹی کی درخواست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…