بدھ‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

غیرت کے نام پر ایک اور ہوا کی بیٹی موت کی بھینٹ چڑھ گئی

datetime 19  فروری‬‮  2024 |
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حجرہ شاہ مقیم ( این این آئی)غیرت کے نام پر شادی شدہ بہن کو فائر مار کر قتل کر دیا،تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ بھومن شاہ میں ملزم امجد کو اپنی شادی شدہ بہن 32سالہ صابرہ بی بی زوجہ رشید پر بدچلنی کا شبہ تھا جس پرگزشتہ روز ان دونوں میں جھگڑا ہوا جس پر غیرت میں آکر ملزم امجد نے اپنی حقیقی بہن صابرہ پر فائر نگ کر دی ،گولیاں لگنے سے 32سالہ صابرہ بی بی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ ملزم امجد موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہو گیا جس کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے ، این این آئی کے مطابق مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھانہ صدر دیپالپور پولیس مقدمہ درج کرنے کے بعد مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)


ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…