جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پرویز خٹک مستعفی، محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین مقرر

datetime 17  فروری‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے بعد استعفیٰ کے بعد محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین مقرر ہوگئے۔سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پارلیمنٹرین ضیا اللہ بنگش نے اپنے بیان میں کہا کہ محمود خان جلد اپنی ذمہ داریوں کا عہدہ سنبھال کر پارٹی کے امور سرانجام دیں گے۔ضیا اللہ بنگش نے کہاکہ گزشتہ روز نئے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری سینٹرل کمیٹی نے دے دی، صحت کی خرابی کے باعث پرویز خٹک نے استعفیٰ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…