اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

بطور وزیراعلیٰ نامزدگی کے بعد مریم نواز کو سکیورٹی فراہم کر دی گئی

datetime 17  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نوازکی بطور وزیراعلی پنجاب نامزدگی کے بعد سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مریم نواز کے ساتھ پولیس کے 4 سکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا پائلٹ لگا دیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز کو دو بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کر دی گئیں، مریم نوازکو وزیراعلی کی سکیورٹی آئی جی پنجاب کے احکامات پر فراہم کی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق جاتی امرا ء پر بھی سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…