جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا کے بیان پر بانی پی ٹی آئی خوش تھے، شیر افضل

datetime 16  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس کے بارے میں بانی پی ٹی آئی کو بتایا تو بانی پی ٹی آئی کا رویہ خوشگوار ہوگیا۔ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی قائد نے ہمیں تاکید سے کہا کہ پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن کا نام لے کر بتانا ہے کہ پی ٹی آئی ان سے بات چیت کرے گی۔انہوں نے کہا کہ اقتدار میں جائیں یا اپوزیشن میں، اب امکان ہے کہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا موقف یکساں رہے گا۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اب بھی فیض حمید پر اعتماد رکھتے ہیں لیکن پی ٹی آئی کی قیادت بشمول ان کے یہ رائے رکھتے ہیں کہ فیض حمید نے قمر جاوید باجوہ کا پورا ساتھ دیا، پی ٹی آئی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا اور قمر جاوید باجوہ سے بڑھ کر پی ٹی آئی کو نقصان پہنچایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…