جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

اداروں کو اعتماد میں لیں گے اور اعتماد دیں گے، علی امین گنڈاپور

datetime 16  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف جانب سے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وہ جلد پشاور کا دورہ کرکے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلائیں گے، اداروں کو اعتماد میں لیں گے اور اعتماد دیں گے۔ایک انٹرویو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ وہ اداروں کے ساتھ کوئی غلط فہمی نہیں چاہتے، تمام اراکین اسمبلی سے رابطے میں ہیں، باہمی مشاورت سے پالیسیاں بنائیں گے۔

علی امین گنڈاپور نے کہاکہ صوبے میں صحت انصاف کارڈ فوری شروع کریں گے، لنگر خانے اور پناہ گاہیں بھی دوبارہ شروع کریں گے، حکومتی وسائل پناہ گاہوں کیلئے استعمال نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت کے مطابق فلاحی کاموں کو فروغ دیا جائے گا، مالی مشکلات کے حل کی کوششیں شروع ہیں، مسائل ختم ہوجائیں گے، خیبر پختونخوا کو ویلفیئر صوبہ بنا کر امن و امان کی صورتحال بہتر کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…