جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلئے

datetime 15  فروری‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کے لیے نمبرز پورے کر لیے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کے لیے نمبر گراف 190ہوگیا ہے، مسلم لیگ (ن) میں 16آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 153جنرل نشستیں ہوگئی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو خواتین اور اقلیت کی 37نشستیں ملیں گی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کی سادہ اکثریت کے لیے 186ارکان کی ضرورت تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…