جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پی پی 283سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اصغر گورمانی مسلم لیگ (ن) میں شامل

datetime 14  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 283سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اصغر گورمانی نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔علی اصغر گورمانی نے جاتی امراء رائے ونڈ میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم بھی موجود تھے ۔ علی صغر گورمانی انتخابات میں آزاد حیثیت سے منتخب ہوئے لیکن انہیں پی ٹی آئی کی حمایت حاصل تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…