جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

میں حلفیہ کہتی ہوں کہ میں جیتی ہوں، ریحانہ ڈار

datetime 14  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ میں حلفیہ کہتی ہوں کہ میں جیتی ہوں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے کہا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے71 سے ہم سیٹ جیتے تھے۔ریحانہ ڈار نے کہا کہ ریٹرننگ افسر آج بھی اپنے آپ کو کلیئر نہیں کرسکا، الیکشن کو پانچواں دن ہے تاہم کچھ کر نہیں پارہے۔ انہوں نے کہاکہ خواجہ آصف بھی حلفیہ کہہ دیں کہ وہ الیکشن جیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…