جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

جے یو آئی شیرانی گروپ کی پی ٹی آئی کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش

datetime 14  فروری‬‮  2024 |

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (شیرانی گروپ)نے پی ٹی آئی کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔مرکزی ترجمان جے یو آئی شیرانی گروپ شجاع الملک نے ایک بیان میں کہا کہ شیرانی صاحب کی جماعت کے ہوتے ہوئے پی ٹی آئی کو کسی اور کی ضرورت نہیں۔شجاع الملک نے کہا کہ ہمارا پلیٹ فارم پی ٹی آئی کے لیے موجود ہے، پی ٹی آئی کے ساتھ ہمارا اتحاد خالص حقیقی آزادی کے لیے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…