منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن)شکست قبول کرلے، ملک عمران خان کو ٹھیک کرنے دیں، تحریک انصاف

datetime 14  فروری‬‮  2024 |
عمران خان
عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے لیے بہترین آپشن یہ ہے کہ وہ اپنی شکست کو خوش اسلوبی سے قبول کرلے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ملک ٹھیک کرنے دیں۔

ایکس پر پی ٹی آئی کے آفیشل اکائونٹ کی ایک پوسٹ میں سوال کیا گیا کہ کیا مسلم لیگ (ن) میں سے کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ کیسے مسلم لیگ (ن)صرف 17 نشستیں جیت سکی اور اخبارات میں نواز شریف کو وزیراعظم قررا دینے والی شہہ سرخیوں کا اب کیا کرنا ہے؟واضح رہے کہ نواز شریف نے اپنے بھائی اور صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…