منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

آزاد امیدواروں کو ن لیگ میں شامل کرنا غلط ہے،مفتاح اسماعیل

datetime 13  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کو ن لیگ میں شامل کرنا غلط ہے۔مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر پیغام میں لکھاکہ ہمیں بہتر کل کیلئے آگے بڑھنے کا راستہ طے کرنے کی ضرورت ہے۔

انھوں نے لکھا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو تسلیم کرنا ہوگا ہمیں عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے۔سابق وزیر خزانہ نے کہاکہ ہمیں عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے، پی ٹی آئی کے حامی آزاد امیدواروں کو ن لیگ میں شامل کرنا غلط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…