منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں اتحاد نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر

datetime 12  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں اتحاد نہیں ہوگا، صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ کے نام پر منگل تک فیصلہ ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ کسی جماعت نے ہمارے آزاد امیدواروں سے رابطہ نہیں کیا، پارٹی نے میٹنگ بلائی ہے، تمام آزاد امیدوار رابطے میں ہیں، انہیں پارٹی حمایت حاصل ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں وزیر اعلیٰ کیلئے ابھی تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا، انتظامی امور کے بنیادی معاملات حل کرنے کے بعد اگلا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔دوسری جانب ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں پر جیتنے والے آزاد امیدواروں سے عمیر نیازی کا رابطہ ہوا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق کسی سیاسی جماعت سے اتحاد نہیں ہوگا، اکیلے حکومت بنانے پر توجہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…