منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

کس پارٹی کو جوائن کرنا ہے اس کا فیصلہ جلد کر لیں گے،بیرسٹر گوہر خان

datetime 10  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کس پارٹی کو جوائن کرنا ہے اس کا فیصلہ بھی جلد کرلیں گے۔پریس کانفرنس کے دور ان ایک سوال کے جواب میں بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ قانون کے مطابق فارم 47 بنتے وقت امیدوار یا نمائندہ موجود ہوگا، دانستہ طور پر ہماری جیتی ہوئی سیٹوں پر شکست دینے کی کوشش کی گئی، تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں 170 نشستوں کی برتری حاصل ہو چکی ہے۔

انہوںنے کہاکہ رات 12 بجے تک نتائج کا اعلان نہیں ہوتا تو اتوار کو احتجاج کریں گے۔ ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ مخصوص نشستوں سے متعلق جلد فیصلہ کریں گے۔انہوںنے کہاکہ کس پارٹی کو جوائن کرنا ہے اس کا فیصلہ جلد کر لیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…