منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ہوچکا ہے، بیرسٹر سیف

datetime 10  فروری‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ہوچکا ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس میں نواز شریف کی پریشانی عیاں تھی، نواز شریف عوامی فیصلے کا احترام کریں۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ نواز شریف تسلیم کرلیں کہ انہیں عوام نے مسترد کردیا ہے، جمہوریت کے دشمن بدترین دھاندلی کر رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر الیکشن میں اتارا گیا، ہماری اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش ہورہی ہے۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا سمیت پورے پاکستان میں ہمیں اکثریت ملی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…