کراچی (این اینآئی)کراچی کے حلقہ این اے 242 میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن کے اندر لے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔اس موقع پر سیاسی جماعت کے رہنما پولنگ اسٹیشن سے باہر نکلتے بھی نظر آئے، ویڈیو بنانے والے شخص نے ٹھپے لگے ہوئے بیلٹ پیپرز بھی دکھائے۔ شہریوں نے ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال اور کامران اختر پر دھاندلی کا الزام لگایا۔واضح رہے کہ سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سادہ اکثریت حاصل کر لی اور حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ۔
کراچی میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن میں لے جانے کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا



















































