منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

ہم بیساکھی کے بغیر حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے’ لطیف کھوسہ کا دعویٰ

datetime 10  فروری‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) معروف وکیل، رہنما پاکستان تحریک انصاف لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم بغیر کسی بیساکھی کے حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ حکومت نہیں بنا سکتی، (ن)لیگ کی کوئی اکثریت نہیں، نوازشریف یہ کہتے ہوئے واپس جائیں گے کہ مجھے کیوں بلایا۔انہوں نے مزید کہا کہ (ن) لیگ کی کوئی اکثریت نہیں نہ مرکز میں نہ پنجاب میں حکومت بناسکتے ہیں۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ لاہور کے حلقہ این اے 130میں نوازشریف کی ڈاکٹر یاسمین کے مقابلے میں جیت متنازع ہے۔انہوں نے خواجہ سعد رفیق سے جیتنے اور ان کی جانب سے ملنے والی مبارکباد پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سعد رفیق نے مبارکباد دی لیکن دیر کر دی مہربان آتے آتے، سعد رفیق کو مبارک باد رات کو ہی دینی چاہیے تھی انتظار کس بات کا تھا۔لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ میں نے خواجہ سعد رفیق کا شکریہ ادا کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…