منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

این اے 71 سیالکوٹ کا بڑا مقابلہ، خواجہ آصف نے عثمان ڈار کی والدہ کو شکست دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سیالکوٹ ٹو سے مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے سابق نمائندہ خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو شکست دیدی۔حلقہ این اے 71 سیالکوٹ 2 کے 358 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن )کے خواجہ محمد آصف 118566 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے جبکہ آزاد امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار 100272 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔

یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، صدر شہباز شریف، چیف آرگنائزر مریم نواز، حمزہ شہباز اور احسن اقبال بھی اپنی قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہو چکے ہیں جبکہ سعد رفیق اور مرتضیٰ جاوید عباسی کو اپنے حلقوں سے شکست ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…