جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پرامید ہوں نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے’ خواجہ آصف

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر جو مرضی کہیں، میں پرامید ہوں کہ نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے۔رہنما (ن) لیگ خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست امکانات کا کھیل ہے، ہمارے یہاں کوئی الیکشن تنازعات کے بغیر نہیں ہوا۔لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے ووٹر صبح 9 بجے پولنگ اسٹیشن پہنچ چکے تھے، موبائل فون بند پر ہم نے متبادل انتظام کیا ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ووٹر بڑی تعداد میں نکلے، ہوسکتا ہے ہمارے ووٹر نے آسان لیا ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…