جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے عطاتارڑ نے این اے 127میں بلاول بھٹو کو شکست دیکر میدان مار لیا

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار عطا اللہ تارڑ نے لاہور کے حلقہ این اے 127سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر کو شکست دیکر میدان مارلیا۔ لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127لاہور 11کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 337پولنگ اسٹیشنز میں سے 337کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عطا اللہ تارڑ 98210 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، آزاد امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر 82230ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔جبکہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تیسرے نمبر پر رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…