منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں کئی اسٹیشنوں پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی، پی ٹی آئی

datetime 8  فروری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ نے الیکشن کمیشن کوخط لکھ کرکہا ہے کہ کراچی میں کئی اسٹیشنوں پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی۔پی ٹی آئی کے رہنما بیریسٹر علی طاہر کی جانب سے تحریر کیے گئے خط کے مطابق کراچی میں کئی پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی۔انہوں نے خط میں کہا کہ متعدد پولنگ اسٹیشنوں میں پولنگ کئی گھنٹے تاخیر سے شروع ہوئی۔ بیریسٹرعلی طاہر کے مطابق بڑی تعداد میں ووٹرز پولنگ اسٹیشنوں کے باہر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…