جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 3 سوات کے ڈاگے پولنگ اسٹیشن نمبر 290 اور 291 پر خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں

datetime 8  فروری‬‮  2024 |

سوات (این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 3 سوات کے ڈاگے پولنگ اسٹیشن نمبر 290 اور 291 پر خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق سوات 2 جس کے 2 پولنگ اسٹیشن پر کسی بھی خاتون کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوا ہے، اس حلقے کی آبادی 8 لاکھ 67 ہزار 243 ہے۔

سوات کے اس حلقے میں خواتین ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 42 ہزار 414 ہے جبکہ مرد ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 87 ہزار 377ہے۔اس حلقے کے بڑے امیدواروں میں پیپلز پارٹی کے شہریار عامرزیب، مسلم لیگ (ن)کے واجد علی خان، جماعت اسلامی کے اختر علی خان اور تحریک انصاف کے آزاد امیدوار سلیم الرحمان تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…