منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وفاقی کابینہ کو ایف بی آر کی تنظیم نو سے روک دیا

datetime 7  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگران وفاقی کابینہ کو فیڈرل بورڈ ا?ف ریونیو (ایف بی آر ) کی تنظیم نو سے روک دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے نگران کابینہ نے ری اسٹرکچرنگ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن بھی معطل کر دیا ہے۔یاد رہے کہ ایف بی آر کے افسر نے نگران حکومت کے اقدام کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ یہ کام نگران حکومت کا مینڈیٹ نہیں ہے لہذا نگران حکومت کو ایف بی آر کی ری اسٹریکچرنگ سے روکا جائے۔

درخواست میں مزید بتایا گیا کہ 30 جنوری کو الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت الیکشن کمیشن نے بھی حکومت کو روکا تھا لیکن اس کے باوجود کمیٹی بنا دی گئی۔واضح رہے کہ نگران حکومت نے 4 فروری کو ایف بی ا?ر کی ری اسٹرکچرنگ کو عملی جامہ پہنانے کے لیے عملدر ا?مد کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے 72 گھنٹوں میں پالیسی تیار کرنے کی ہدایت دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…