جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن ڈے پر بارش کا امکان نہیں’محکمہ موسمیات

datetime 7  فروری‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ سورج کی چمکتی کرنیں زمین پر پڑنے لگیں،محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات    الیکشن ڈے پر بارش کا کوئی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کی کرنوں سے شہر میں سردی کی شدت میں کمی،شہر کا موجودہ درجہ حرارت8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت15ڈگری تک جانے کاامکان ظاہر کیا گیا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کاتناسب80فیصد ریکارڈ کیاگیا،رواں ہفتے بارش کے کوئی امکان نہیں۔ دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور 5ویں نمبر پر آ گیا،ہوا میں آلودگی کی مجموعی شرح182ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…