جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

گوجرانوالا کینٹ میں توڑ پھوڑ،پی ٹی آئی کے 50 رہنما عدالتی مفرور ڈکلیئر، وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 7  فروری‬‮  2024 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالا کینٹ پر حملے اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 50 رہنماؤں کو عدالتی مفرور ڈکلیئر کر دیا۔عدالت نے مفرور قرار دیے گئے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ملزمان میں مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب، عمر ایوب، علی امین گنڈا پور، زرتاج گل اور دیگر شامل ہیں۔

مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہٰی اور شاہ محمود قریشی بھی ملزمان نامزد ہیں۔عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ ملزمان کے نام رجسٹر اشتہاری میں درج کیے جائیں، ان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔دوران سماعت جے آئی ٹی ممبران نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان عدالتی مقررہ وقت میں نہ دستیاب ہوئے، نہ سرنڈر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…