جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں شوہر نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) لاہور کے علاقہ چوہنگ میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر شوہر نے چھریوں کے وار کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق چوہنگ ملتان روڈ کی رہائشی 35سالہ شکیلہ کا شوہر شہزاد کے ساتھ جھگڑا رہتا تھا ۔ شوہر شہزاد نے طیش میں آکر چھریوں کیوار کرکے اسے شدید زخمی کردیا ۔اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گئی ۔لاہور پولیس نے واقعے کی انکوائری شروع کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…