جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے دو ترجمان مقرر کر دیئے’نوٹیفکیشن جاری

datetime 6  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد( این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 2 ترجمان مقرر کر دیئے گئے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نگہت صدیقی اور حامد رضا خان کو ترجمان الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔نگہت صدیقی ایڈیشنل ڈی جی جینڈر ونگ الیکشن کمیشن جبکہ حامد رضا خان کو ڈائریکٹر ایم سی او الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…