جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوجوان بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ بھی چل بسا

datetime 6  فروری‬‮  2024 |

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں نوجوان بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ بھی چل بسا۔اس طرح جانبحق بیٹے کے باپ کو سپردخاک کر دیا گیا جہاں علاقہ کی فضا سوگوار رہی۔

زرائع کے مطابق سرگودھا جھنگ روڈ کے قصبہ ساہیوال کے گاؤں غازی آباد میں نوجوان صغیر عباس نمونیہ کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گیا جس کی موت سے جدائی کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے اگلی صبح باپ نذز بھی چل بسا جن کو سپردخاک کر دیا گیا جہاں اس طرح باپ بیٹے کی یکے بعد دیگرے موت پر علاقہ کی فضا سوگوار رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…