صوابی(این این آئی)موضع تورڈھیر میں شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔اکبر علی سکنہ تورڈھیر نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کی بیٹی کی شادی 9-10 سال سال قبل اسد ولد نور الرحمن سکنہ سٹیشن روڈ جہانگیرہ کے ساتھ ہوئی تھی گھریلو ناچاقی کی بنا پر میکے گھر بیٹھی تھی گزشتہ روز اسد کی والدہ ہمارے گھر آکر بتایا کہ میرا بیٹا اسد بچوں کو دیکھنے کے لیے آیا ہے جو باہر موجود ہے جب میرا بیٹا عبدالوہاب بچوں کو والد اسد کو دکھانے کے لیے باہر لایا تو اسد نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں میرا بیٹا عبدالوہاب شدید زخمی ہوا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا ملزم نے والدہ کی ایما پر عبدالوہاب کو قتل کر دیا ہے تورڈھیر پولیس نے مقتول کے والد کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
-
وفاق کی ایک اہم شخصیت کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ، لانگ مارچ پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور



















































