جمعرات‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

الیکشن کے دن بارش کے کسی بڑے اسپیل کا امکان نہیں، موسمیاتی تجزیہ کار

datetime 5  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں عام انتخابات والے دن یعنی 8 فروری کو بیشتر مقامات پر موسم خشک رہے گا۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ 8 فروری کو ملک کے بیشتر مقامات پر موسم خشک رہے گا۔8 فروری کو موسم کی صورتحال سے متعلق موسمیاتی تجزیہ کار کا بتانا ہے کہ الیکشن کے روز بارش کے کسی بڑے اسپیل کا امکان نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ