پاکپتن(این این آئی)پاکپتن میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو احاطہ عدالت میں قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں پسند کی شادی کے بعد لڑکی بیان ریکارڈ کرانے عدالت آئی ہوئی تھی کہ احاطہ عدالت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا جس کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق لڑکی ملکہ ہانس کے علاقے سے مجسٹریٹ اعجاز محمودکی عدالت میں پیش ہوئی تھی، لڑکی کی یہ دوسری شادی تھی، مقتولہ کی لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی۔
پسند کی شادی کے بعد پیشی پر آنیوالی لڑکی احاطہ عدالت میں قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
-
وفاق کی ایک اہم شخصیت کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ، لانگ مارچ پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور



















































