منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

لاہور،9مئی ،اسکے بعد پی ٹی آئی خواتین پر درج مقدمات کی تفصیلات جاری

datetime 3  فروری‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پولیس کی جانب سے 9مئی کے روز ملک بھر میں پیش آنے والے پر تشدد افسوس ناک واقعات اور ان کے بعد پی ٹی آئی خواتین پر درج مقدمات کی تفصیل جاری کی گئی ہے۔پولیس کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی خواتین پر لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں مقدمات درج کیے گئے، لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں درج مقدمات میں 95 خواتین کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے ذرائع کا بتانا ہے کہ لاہور میں درج 14مقدمات میں 58خواتین کو گرفتار کیا گیا تھا۔اسی طرح 58خواتین میں سے 52خواتین کو ضمانتوں پر رہا کر دیا گیا تھا جبکہ اس وقت صرف 6خواتین جیل میں قید ہیں۔پولیس کے ذرائع کے مطابق ان خواتین میں یاسمین راشد، صنم جاوید، عالیہ حمزہ، روبینہ جمیل، ثمینہ عثمان اور ایک اور خاتون بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…