جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ ، دو سگے بھائی قتل

datetime 2  فروری‬‮  2024 |

نارنگ منڈی ( این این آئی)نارنگ منڈی کے نواحی گائوں اکبریاں میں ملزم نے زرعی اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں اقصد بسرا اور عباس بسرا کو قتل کر دیا گیا جبکہ ملزم فرار ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ ملزم عادل گائوں کی مسجد کے باہر کھڑا تھا جب دونوں بھائی عباس اور اقصد نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد سے نکل رہے تھے تو ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو نوں بھائی موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔جبکہ ملزم فرار ہو گیا۔

پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر ٹی ایچ کیو ہسپتال مریدکے منتقل کردیں ۔جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ۔واقعہ کے باعث گائوں میں صف ماتم بچھ گئی ،ہر آنکھ اشکبار تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…