منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کردئیے

datetime 2  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمشنر رئوف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق انتخابات کا انعقاد 5 فروری بروز پیر کو ہونا تھا۔تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے صوبائی سطح پر الیکشن کمشنر بھی مقرر کر دیئے گئے تھے۔

تاہم اب بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ عام انتخابات میں ورکرز کی مصروفیات کے باعث کیا گیا ہے۔پارٹی فیصلے کے مطابق تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات اب عام انتخابات کے بعد ہوں گے۔پارٹی قیادت نے چیف آرگنائزر سے رابطہ کرکے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست بھی کردی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد انٹرا پارٹی الیکشن کا نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…