سرگودھا(این این آئی) سگندل ماں نے نومولود بچے جنم دے کر ویرانے میں پھینک دیا جسے پولیس نے زندہ برآمد کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔اورپولیس وقوعہ کا جائزہ لیتے ہوئے ملزمہ کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ کندیاں میں سنگدل ماں نے نومولود بچے کو جنم دے کر ریلوے لائن کے قریب ویرانے میں پھینک دیا جسے پولیس نے زندہ برآمد کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا اور وقوعہ کا جائزہ لیتے ہوئے ملزمہ کی تلاش شروع کر دی۔
سگندل ماں نے نومولود بچے جنم دے کر ویرانے میں پھینک دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
-
وفاق کی ایک اہم شخصیت کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ، لانگ مارچ پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور



















































