منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات میں جانثارانِ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے نام سے گروپ سامنے آگیا

datetime 1  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات میں جانثارانِ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے نام سے گروپ سامنے آگیا۔گروپ نے بانی ممبر پی ٹی آئی عاطف حلیم کو چیئرمین شپ کے لیے نامزد کردیا ہے۔عاطف حلیم کے مطابق پارٹی کے دیگر عہدوں کیلئے بھی پینل سے امیدوار کھڑے کیے جائیں گے۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا، تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری کو کروائے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…