جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

چور تھانے میں گھس کر قیمتی سامان چرا لے گئے

datetime 1  فروری‬‮  2024 |

لاڑکانہ (این این آئی)لاڑکانہ میں پولیس کے تھانے بھی محفوظ نہیں رہے، چور باڈہ تھانے کے مال خانے کی چھت توڑ کر سرکاری اسلحہ اور سامان چوری کرکے لے گئے۔ذرائع کے مطابق نامعلوم چوروں نے باڈہ تھانے میں گھس کر اسلحہ اور قیمتی سامان چوری کیا۔چور سرکاری پراپرٹی میں شامل دیگر قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے۔چور تھانے سے سرکاری سامان چوری کرکے باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…