جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے انتقال کر جانے والے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگادیں

datetime 31  جنوری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)الیکشن کمیشن نے انتقال کر جانے والے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگا دیں۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار میں ایک پرائمری ٹیچر کا انتقال9 اگست اور دوسرے کا انتقال 8 جنوری کو ہوا۔اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے لیٹر بھی لکھا تھا کہ دونوں اساتذہ انتقال کر گئے ہیں۔واضح رہے کہ الیکشن کے دن سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور دیگر عملے کی انتخابی عمل معاونت کے لیے ڈیوٹیاں لگائی جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…