جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پب جی کی لت، اپنے اغوا کا ڈرامہ کرکے باپ سے تاوان مانگنے والا بیٹا گرفتار

datetime 27  جنوری‬‮  2024 |

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں اپنے اغوا کا ڈرامہ کرنے والے 17 سالہ نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان نے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا اور اپنے والد سے رہائی کے بدلے 15لاکھ روپے کا تاوان طلب کیا تھا، نوجوان کو لاہور سے اس کے دو دوستوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا جن کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ نوجوان پب جی گیم کھیلتا تھا، گیم اکاؤنٹ کے لیے 10 لاکھ روپے کی ضرورت تھی اسی لیے اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچا بیٹھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…