منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

چیف جسٹس اور عدلیہ کیخلاف پروپیگنڈا، 47 صحافی اور یوٹیوبرز طلب

datetime 27  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کے معاملے پر ایف آئی اے نے 47 سینئر صحافیوں اور یوٹیوبرز کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق پروپیگنڈا میں ملوث افراد کو 31 جنوری کو ایف آئی اے سائبر کرائمز سینٹر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر گمراہ کن مہم کی روک تھام کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دی گئی تھی اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ ہیں۔نوٹیفکیشن میںکہا گیا تھا کہ جے آئی ٹی کے نمائندوں میں آئی ایس آئی، آئی بی اور پی ٹی اے کے نمائندے بھی شامل ہیں، ٹیم اپنی ابتدائی رپورٹ 4 ہفتے میں پیش کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…