جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار، تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا 12صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

تفصیلی فیصلے میں کہا گیاہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت پر تھے،عبوری ضمانتوں کے دوران انہیں ایک کیس میں سزا ہوئی، عمران خان گرفتاری کی وجہ سے ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں ہو سکے، عدم پیشی کی وجوہات ٹرائل کورٹ کے علم میں لائی گئیں۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، عمران خان کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے،ٹرائل کورٹ ویڈیو لنک کے ذریعے 6فروری تک درخواست ضمانتوں پر فیصلہ کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…