منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

دو مسیحی خاندانوں کے 8مرد و خواتین نے اسلام قبول کر لیا

datetime 26  جنوری‬‮  2024 |

نارووال( این این آئی)ظفروال میں دو مسیحی خاندانوں کے آٹھ مرد و خواتین نے جمعہ کے اجتماع میں اسلام قبول کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ظفروال میں موجود بستی عیسائیاں کے اعجاز مسیح اور البرٹ مسیح کے اہل خانہ نے اسلام کی روشن تعلیمات سے متاثر ہوکر مرکزی جامع مسجد مولانا عبدالحق رح میں جمعتہ المبارک کے بڑے اجتماع کے سامنے معروف عالم دین و خطیب مفتی شکیل احمد نقشبندی کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا ۔

دو خاندانوں کے 8افراد نے اسلام قبول کیا ،ان کے نام اعجاز مسیح سے محمد اعجاز ،شہباز مسیح سے محمد شہباز ، ترزہ مسیح سے خدیجہ ،البرٹ مسیح سے مختارالدین،شمعون مسیح سے حسین احمد ، رخسانہ مسیح سے رخسانہ ، افشین سے عائشہ ،اروشنہ سے فاطمہ رکھا گیا ۔ میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنی خوشی سے اسلام قبول کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…