جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

مجھے ایڈز کے مریضوں والے وارڈ میں بند رکھا ہے، حلیم عادل شیخ

datetime 26  جنوری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے گرفتار رہنماحلیم عادل شیخ نے پیشی کے موقع پر کہاہے کہ انہیں مجھے ایڈز کے مریضوں والے وارڈ میں بند رکھا ہوا ہے۔جمعہ کوانسداد دہشتگردی عدالت میں 9مئی کے واقعات کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں حلیم عادل شیخ پیش ہوئے۔

حلیم عادل شیخ نے عدالت کو بتایا کہ قانون کے مطابق جیل میں جو سہولت فراہم کرنی چاہیے وہ نہیں دی جارہی، میرے خلاف کئی مقدمات درج ہیں، وکلا سے ملاقات کی اجازت نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم ملک کے قانون، نظام اور اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔عدالت نے حلیم عادل شیخ کو جیل میں ملنے والی سہولتوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…