جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی بار بار کہہ رہے ہیں کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کس نے چوری کی؟ علیمہ خان

datetime 26  جنوری‬‮  2024 |

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی بار بار کہہ رہے ہیں کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کس نے چوری کی؟۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پریشان کن صورت حال یہ ہے کہ کسی کو پرواہ نہیں کہ کیس کیسے چل رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ایسا لگ رہا ہے کہ ان کو یہ تاریخ دی گئی ہے کہ اس دن فیصلہ سنا دینا ہے، 15اگست کو بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا۔علیمہ خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے جلدی سے بانی پی ٹی آئی کو نا اہل کر دیا ہے،سپریم کورٹ سے کہتے ہیں کہ ہماری اپیل سنی جائے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی باربار کہہ رہے ہیں کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کس نے چوری کی؟ پاکستان میں تمام اداروں کے دفاتر میں کیمرے موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…