ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 26  جنوری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5ڈالر بڑھ جانے سے نئی قیمت 2 ہزار 40 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

دریں اثنا مقامی صرافہ بازاروں میں جمعہ کے روز 24 قیراط کے سونے کی قیمت میں 400 روپے کااضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو گئی۔اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 342 روپے بڑھ جانے سے نئی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے کی سطح پر آ گئی۔سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس ملک میں چاندی کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا، جس سے فی تولہ چاندی کی قیمت 2600 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 2229.08 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔واضح رہے کہ ایک روز قبل ہی سونے کی بین الاقوامی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں کمی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…