جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

جلائو گھیرائو کیس، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

datetime 25  جنوری‬‮  2024 |

لاہور (این این آئی) اے ٹی سی لاہور نے جلائو گھیرائو کیس میں مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گری لاہور کی خصوصی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے 9مئی کو راحت بیکری کے باہر جلائو گھیرائو سے متعلق پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔

پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے اور تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے ۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد 7پی ٹی آئی رہنمائوں مراد سعید، اعظم خان سواتی، حافظ فرحت عباس ، زبیر نیازی ، واثق قیوم، امتیاز احمد شیخ اور حامد رضا ء کو اشتہاری قرار دے دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…