کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ کے علا قے ائیرپورٹ روڈ پر ڈاکو بینک سے کروڑ وں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے ائیروپورٹ روڈ چلتن ہائوسنگ اسکیم کے قریب واقعہ نجی بینک میں منگل کی شام پانچ مسلح افراد داخل ہوئے اور عملے کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر بینک سے کروڑوں روپے کی نقدی ٹوٹ کر فرار ہو گئے اطلاع ملنے پرایس ایس پی آپریشنز جواد طارق سمیت پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے اور شہر بھر کی ناکہ بندی کر دی پولیس کے مطابق بینک سے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ قبضے میں لے کر ڈاکوئوں کی تلاش شروع کر دی۔
نجی بینک سے ڈاکو ساڑھے 5 کروڑ روپے لوٹ کر فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی



















































